بیوی کی شرمگاہ کو چومنا یا چاٹنا جائز ہے؟


 ضروری مسائل ٹی وی 

کے معزز ناظرین، السلام علیکم۔

آج کا سوال کچھ حساس ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہمبستری سے پہلے بیوی کی شرمگاہ کو چومنا یا چاٹنا جائز ہے؟

میں آپ کو اس موضوع پر تفصیل سے بتاؤں گا، اور کچھ نئی باتیں بھی سکھاؤں گا۔ بس گزارش ہے کہ آج کی ویڈیو مکمل دیکھیں۔ میرے چینل کو سبسکرائب کر کے میرے خاص دوستوں میں شامل ہو جائیں۔

اب سنیں۔

دیکھیں بھائی، سیکس ایک فطری عمل ہے۔ یہ زندگی کا حصہ ہے۔ لیکن ہر چیز کے کچھ آداب ہوتے ہیں، کچھ حدود اور کچھ طریقے ہوتے ہیں۔

آپ پوچھتے ہیں کہ کیا چومنا اور چاٹنا جائز ہے؟

سب سے پہلے میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں: آپ کے ذہن میں یہ خیال آیا کہاں سے؟ آپ کو کس نے بتایا کہ بیوی کی شرمگاہ کے ساتھ اس طرح کے اعمال کیے جا سکتے ہیں؟

ظاہر ہے، یہ خیالات اکثر اُن فلموں سے آتے ہیں… آپ سمجھ رہے ہیں میں کس قسم کی فلموں کی بات کر رہا ہوں۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں، خاص طور پر پاکستان میں، لوگ ایسی چیزیں بہت زیادہ دیکھتے ہیں۔ ہندوستان یا دوسرے ممالک میں بھی ہوتا ہوگا۔ لیکن جہاں میں برطانیہ میں رہتا ہوں، یہاں لوگ عموماً اس طرح کی چیزوں میں کم پڑتے ہیں۔

بہرحال، فضول باتوں کو ایک طرف رکھتے ہیں اور اصل موضوع پر آتے ہیں۔

سوال یہ بھی ہے کہ آخر چومنے یا چاٹنے کی ضرورت کیا ہے؟ کیا اس سے کوئی خاص ذائقہ یا مٹھاس حاصل ہو رہی ہے؟ یا یہ صرف تفریح اور تجسس کی خاطر کیا جا رہا ہے؟

دیکھیں، اصل لطف فور پلے میں ہے، بیڈ میں باہمی قربت اور جذباتی تعلق میں ہے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ یہ عمل ہر صورت حرام ہے۔ لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ یہ پاکیزگی اور صفائی کے اصولوں کے خلاف محسوس ہوتا ہے۔ اس سے اجتناب کرنا بہتر ہے۔

یہ عمل بعض اوقات انسان کو گناہ اور بدذوقی کی طرف مائل کر سکتا ہے۔ اس لیے احتیاط بہتر ہے۔

اگر آپ اپنی ازدواجی زندگی میں لطف اور خوشی چاہتے ہیں، تو طریقے اور بھی بہت ہیں — بہتر، صاف ستھرے اور باوقار طریقے۔ ان شاء اللہ، میرے چینل پر آپ کو ایسے بہت سے طریقے ملیں گے جو آپ کو حقیقی خوشی اور سکون دیں گے۔

تو آج کی ویڈیو مکمل دیکھیں، سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں، اور اپنی زندگی کو خوبصورت

Comments