وہ
کام جن کو کرنے سے عورت کے جذبات بھڑک اٹھتے ہیں
جنسی اعضاء کے علاوہ مردوں میں کئی اور مقامات بھی جنسی اعتبار سے حساس ہوتے ہیں، مثلاً کانوں کی لوئیں، چھاتیاں اور رانوں کا اندرونی حصہ، بعض مردوں کی کمر پر ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ ساتھ اگر انگلیوں سے ہولے ہولے دبایا جائے تو انہیں بہت لطف آتا ہے۔ یہ حرکت ریڑھ کی ہڈی کی نچلے سرے سے شروع کرتے ہوئے ایک ایک انچ کر کے اوپر بڑھنا چاہئے اور ہر مرتبہ تھوڑا سا دباؤ ڈالنا چاہئے جب انگلیاں اس مقام پر پہنچیں گی جو بہت حساس ہے تو مرد اپنے بدن کو ہلکے سے جھٹکے سے اوپر اٹھائے گا۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر مرد پر یہ تجربہ کامیاب ہو لیکن پھر بھی اکثر مرد کمر پر انگلیوں کے لمس سے لذت محسوس کرتے ہیں۔
مساس کے بارے میں ہر عورت کی پسند الگ الگ ہوتی ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کسی عورت کو ایک مخصوص مقام پر مساس سے زیادہ لطف آتا ہو جبکہ کسی دوسری عورت کو ایسا کرنے سے کوفت ہوتی ہو۔ بعض عورتیں کان کی لوؤں پر بوسے سے بے حد اشتعال محسوس کرتی ہیں جبکہ دوسری عورتیں ایسا محسوس نہیں کرتیں۔ بعض عورتیں ایسی بھی ہیں جنہیں حساس حصوں کو سہلانے سے بالکل لطف نہیں آتا اور بعض کو ایسے حصوں کو سہلانے سے لطف آتا ہے، جو عام طور پر جنسی اعتبار سے حساس نہیں ہوتے مثلاً اکثر عورتوں کو کولہوں پر مساس سے کوئی خاص لطف محسوس نہیں ہوتا جبکہ بعض عورتوں کے جذبات کولہے کو معمولی سا سہلانے سے بھڑک اٹھتے ہیں۔

Comments
Post a Comment