بیوی کے ساتھ صحبت یا مباشرت کس وقت کرنی چاہیے؟ وقت کیا ہونا چاہیے؟ کیونکہ مباشرت میں وقت کا بہت اہم کردار ہوتا
بیوی کے ساتھ صحبت یا مباشرت کس وقت کرنی چاہیے؟ وقت کیا ہونا
چاہیے؟ کیونکہ مباشرت میں وقت کا بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ اگر آپ درست وقت پر صحبت کا عمل کرتے ہیں تو اس سے آپ کو بھی سکون حاصل ہوگا اور آپ کی بیوی کو بھی تسلی ملے گی۔
بات آپ نے پوری سننی ہے اور اگر آپ چینل پر نئے ہیں تو میرے چینل کو سبسکرائب کریں۔ ویڈیو کو لائک کرنا مت بھولیں۔ اب میری بات غور سے سنیں۔
مباشرت یا بیوی سے صحبت کے وقت کو صحیح طور پر طے کرنے کے مطابق کئی پہلو ہوتے ہیں۔ اس کے مثبت اثرات یہ ہیں کہ آپ کی صحت پر مضر اثرات نہیں پڑتے۔ کیونکہ مباشرت اور صحت کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ ایسی مباشرت جس میں مزہ بھی نہ آئے اور صحت بھی متاثر ہو، ایسی مباشرت سے پرہیز کرنا چاہیے۔
اب سوال یہ ہے کہ کون سے اوقات ہیں جن میں ہم بستری کرنی چاہیے؟ اور وہ کون سے اوقات ہیں جن میں ہم بستری کرنے سے مزہ اور صحت دونوں متاثر ہوتے ہیں؟ آئیے دونوں کے بارے میں تفصیل سے جانتے ہیں۔
رات کو کھانا کھانے کے فوراً بعد ہم بستری کرنے کے نقصانات ہیں۔ بھرے پیٹ کے ساتھ ہم بستری کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ اگر آپ ہم بستری کا اصل سکون حاصل کرنا چاہتے ہیں اور صحت بھی اچھی رکھنا چاہتے ہیں تو بہترین وقت رات کا آخری حصہ ہے۔ اگر اس وقت ہم بستری کی جائے تو یہ بہت ہی بہتر ہوتی ہے۔ اس وقت مرد کے نفس میں تناؤ بھی زیادہ ہوتا ہے۔
یہاں ایک دلچسپ بات بھی بتاتی چلوں کہ صبح کے وقت مرد کے نفس میں تناؤ زیادہ کیوں ہوتا ہے؟ اس پر میں نے پہلے ہی ایک ویڈیو بنائی ہے جو میرے چینل پر موجود ہے۔ وہ ویڈیو ضرور دیکھیں کیونکہ اس میں بتایا گیا ہے کہ صبح کے وقت نفس میں تناؤ کیوں آ جاتا ہے؟ کیا یہ اچھی صحت کی نشانی ہے یا بیماری ہے؟ سب کچھ تفصیل کے ساتھ اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے۔
تو بات ہو رہی تھی کہ صبح کے وقت مباشرت کرنے سے ٹائمنگ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ تو یہ معلوم ہوا کہ بہترین وقت رات کا آخری حصہ ہے۔
اگلی پوسٹ میں ایک ایسی معلومات لے کر آ رہی ہوں جس کا سب کو انتظار ہے۔ اگر آپ نے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہے تو لازمی کر لیں۔

Comments
Post a Comment