اجنبی کو دیکھ کر بیوی سے جماع کرنا ؟
اس نیت کے ساتھ صحبت کرنے میں ثواب ہے۔
اجنبی عورت کو دیکھ کر اپنی بیوی سے صحبت کرنا دل کی طہارت کا سبب ہے صاحب احیاء نے لکھا ہے کہ حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ تعالی فرمایا کرتے تھے کہ مجھ کو جماع کی حاجت ایسی ہی ہے جیسی غذا کی غرض یہ کہ واقع میں بیوی غذا اور دل کی طہارت کا سبب ہے۔
اسی وجہ سے جس شخص کی نظر اجنبی عورت پر پڑے اور اس کا نفس اس کی طرف شائق جو اس کو آنحضرت مسلی ہم نے ارشاد فرمایا کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے اس لئے کہ صحبت کر نادل کے وسوسہ کو دور کر دے گا اور فرمایا کہ عورت جب سامنے آتی ہے تو شیطان کی صورت میں آتی ہے۔ پس جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو دیکھے اور وہ اس کو اچھی معلوم ہو تو چاہئے کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے کہ اس کے پاس بھی وہی

Comments
Post a Comment