عورت کا قتل
*لڑکی حاملہ ہوئی تو ق
تل کر دی گئی 😥*
*میاں چنوں میں فیس بک دوستی کے بعد ایک لڑکی کو بےرحمی سے قتل کر دیا گیا*
*قاتل وہی نکلا جس پر اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا تھا*
*لڑکی کراچی کی رہائشی تھی اور ملزم میاں چنوں کے ایک گاؤں کا رہائشی . چند ماہ کی سوشل میڈیا دوستی محبت میں بدلی اور پھر محبت کے نام پر جسمانی تعلق ، وعدے ، فریب اور آخر میں قتل*
*یہ صرف ایک لڑکی کی کہانی نہیں یہ ہر اُس لڑکی کی کہانی ہے جو وقتی جذبات ، جھوٹے وعدوں اور سچی محبت کے نام پر اپنی عزت ، اعتماد اور کبھی کبھی پوری زندگی گنوا دیتی ہے*
*اپنے آپ کو بچاؤ۔ اپنی بیٹیوں ، بہنوں اور دوستوں کو آگاہ کرو۔کیونکہ جب سب خاموش ہوتے ہیں تب ظالم طاقتور ہو جاتا ہے*
*پوسٹ آگے شئیر کریں ہو سکتا ہے بہت سارے بہنوں کی زندگی بچ جائے*

Comments
Post a Comment