معجون مقوی ۔۔۔ سردیوں کے موسم کا خاص نسخہ ہے ۔
صبح وشام آدھی چمچ نیم گرم دودھ سے لیں ۔صرف اکیس دن استعمال کریں ۔انتشار مکمل ہو گا ۔تناؤ سختی بھرپور ہوگی ٹائمنگ بھی بہتر ہو گی ۔جسمانی کمزوری بھی ختم ہو گی ۔ہمبستری سے ہونے والی کمزوری کا خاتمہ ہو گا ۔وقت خاص کے موقع پر قوت ختم ہو جانے کی علامت کا خاتمہ کرتی ہے ۔قبل ازوقت انزال ہو جانا ان سب کے لئے یہ اکیلی دواء ہی مفید و مجرب ہے ۔صرف شرط یہ ہے کہ اجزاءنسخہ خالص اور تازہ ہوں ۔اور شہد خالص چھوٹی مکھی کا ہو ۔ اجزاءنسخہ:موصلی سفید انڈیا 15 گرام ثعلب مصری 15گرام خولنجان 15گرام اسگندھ 15 گرام دارچینی 10 گرام ریگ ماہی نر 10 گرام عقرقرحا موٹا 7گرام جند بیدستر 2گرام موچرس 7گرام گوندکیکر 3گرام ورق نقرہ 2گرام زعفران 2 گرام شہد چھوٹا خالص 130گرام ۔طریقہ تیاری: سوائے زعفران اور ورق نقرہ کے تمام اجزاء پیس کر شہد میں ملا لیں زعفران باریک پیس کر عرق گلاب میں ملائیں اور شامل کر لیں ۔۔حکیم احمد جنید اختر ۔

Comments
Post a Comment