جلدی ڈسچارج ہونے کا علاج۔۔۔


جلدی ڈسچارج ہونے کا علاج۔۔۔ سیکس کے دوران قبل از وقت انزال (Premature ejaculation) اس وقت ہوتا ہے جب جنسی تعلقات کے دوران اعضائے تناسل ، اعضائے مخصوصہ میں دخول ( penetration) کے آغاز کے بعد کچھ سیکنڈ یا دو منٹ کے بعد فارغ ہو جائے۔۔ مردانہ طاقت کے لیے ایک بہترین نسخہ آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہے جو کہ خاص طور پر جریان و سرعت انزال یعنی جلدی فارغ ہو جانے والے حضرات کے لیے بہت مفید ہے۔ نسخہ کا نام : برائے جریان و سرعت انزال تعارف یہ نسخہ جریان و سرعت انزال کیلئے مجرب ہے اور مادہ تولید کو ازسر نو پیدا کرتا ہے اور منی کو گاڑھا کرتا ہے ۔ اجزائے ترکیبی برائے علاج 1▪30 گرام تازہ پسا ہوا ادرک 2▪30 گرام پسا ہوا جینسنگ 3▪30 گرام تازہ پسا ہوا کولا نٹ 4▪30 گرام پسا ہوا لونگ 5▪4 پیلے نیبو کا رس 6▪½ لیٹر شہد 7▪3 لیٹر پانی یاد رہے یہ نسخہ امانت ہے اس کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا وعدہ خلافی تصور ہوگی۔۔۔ نسخہ کی تیاری تمام اشیاء کو پانی میں ڈال کر تین دن تک رکھیں۔۔۔ خوراک۔ 2 کپ صبح و رات پئیں یہ علاج ان مردوں کے لئے بھی اچھا ہے جن کے جراثیم کم ہیں اس سے انہیں بہت زیادہ فائدہ ملے گا امید کرتا ہوں آپ کو یہ نسخہ پسند آیا ہو گا اور انشااللہ، اللہ آپ کو اس سے صحت یاب فرمائے گا۔۔۔۔

Comments